مدرسۂ وسطانیہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - مدرسۂ ثانوی جس میں ساتویں جماعت تک تعلیم دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - مدرسۂ ثانوی جس میں ساتویں جماعت تک تعلیم دی جائے۔